صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 11 جولائی 2018 16:11

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 160 سے 166 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 67 سی70 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 144 سی150 روپے‘آم انور رٹول 96 سے 100‘آم دوسہری72سے 75 ‘آم سندھڑی82 سی85روپے فی کلو‘آڑو72 سی75 فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں