آصف بلال لودھی کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا

پیر 16 جولائی 2018 22:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) آصف بلال لودھی کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق آصف بلال لودھی کو ڈی جی فوڈ کا ایڈ یشنل چارج سو نپ دیا گیا ہے ۔آصف بلال لودھی 28ویں کامن کے گریڈ 19کے آفیسر ہیں اور ان کا تعلق پاکستان ایڈ منسٹریٹو گروپ سے ہے ۔آصف بلال لودھی اس سے قبل ڈائریکٹر فوڈ کے عہدے پر کام کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں