کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پشتونخوامیپ کے ترجیحات میں شامل ہے
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان کا تقریب سے خطاب
پیر 19 دسمبر 2016 23:33
(جاری ہے)
جس سے یونین کونسل فیض آباد کے ڈپٹی چیئرمین صادق کاکڑ اور نیاز محمد نیاز نے بھی خطاب کیا ۔ جبکہ فائنل میچ ذاکر شہید فٹبال کلب پشین اور حسن اکیڈمی کوئٹہ کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ذاکر شہیدفٹبال کلب پشین نے جیت لیا ۔
اس موقع پر مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان نے کہا کہ مختلف کھیلوں کے انعقاد اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی تربیت کیلئے مواقع فراہم کرنا ضروری ہے اس سے نوجوان نسل ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند رہتی ہے اور وہ ایسے مثبت کھیلوں کے ذریعے معاشرے کے کار آمد افراد بن سکتے ہیں۔پشتونخوامیپ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ہر قسم کی تعاون جاری رکھے گی اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرکے اتحاد واتفاق کی فضا کو مزید پروان چڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں نے کھیلوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کی ہمہ گیر ترقی بالخصوص امن وامان کی بحالی ، چوروں ڈاکوئوں ، عوام دشمن عناصر کی نشاندہی ، سرکاری سکولوں میں اساتذہ اور بچوں کی حاضری اور سرکاری ہسپتالوں کو فعال بنانے اور سرکاری ملازمین کو عوام کے خدمت پر مامور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ آخر میں ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ خان روشان نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 30ہزار اور دونوں ٹیموں کیلئے 4-4ہزار اور ریفریوں کیلئے ایک ایک ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ۔ ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان ، علی محمد کلیوال ، نیاز محمد نیاز ، سید سعد اللہ آغا ، ڈپٹی چیئرمین محمد علی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی کے طرف سے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ساتھ 70ccموٹر سائیکل انعام میں دیا گیا۔ فائنل میچ میں علاقے کے ہزاروںشرکاء نے شرکت کی ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی کی راہیں کھولنے کیلئے تندہی سے کام کرنا ہوگا ، ڈی جی نادرا محمد کاشف اقبال پشین
محکمہ خوراک نے بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ،نو ر محمد دمڑ
صوبائی حکومت کا بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
ًبلدیاتی سسٹم کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائیں، میئر سردار اکبر ترین ..
پشین یکم مئی عالمی یوم مزدور کے مناسبت سے ریلی نکالی گئی
پشین لیویز نے منشیات، ڈکیتی اور راہزنی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب اور مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار ..
طوفانی ژالہ باری نے تباہی مچادی کسان محمد انور طوفانی
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا