پشین یکم مئی عالمی یوم مزدور کے مناسبت سے ریلی نکالی گئی

بدھ 1 مئی 2024 13:52

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2024ء) ۔ یکم مئی عالمی یوم مزدور کے مناسبت سے پاکستان ورکرز فیڈریشن ضلع پشین کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر کمپلیکس سے ٹریڈز یونینز کی ریلی نکالی گئی۔

(جاری ہے)

ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کاڈ اٹھارکھے تھے جس پر شگاگو مزدروں کے حق میں نعرے درج تھے ریلی کے شرکانے شہر کے مختلف شاہراہوں پر گشت لگاتے ہوئے واپڈا آفس میں ایک احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کرلیا جس کی صدارت بینڈار یونین چیرمین گل محمد چیئرمین نے کی۔ مقررین نے کہا کہ شگاگو کے شہیدوں نے قربانیاں دیگر ہم مزدور کو یاد دلاتے ہیں ہم ان کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں