پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک

پیر 22 اپریل 2024 22:51

پشین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) پشین کے علاقے سنزلہ پہاڑ میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا ہے آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شہید رسالدار لیویز حمید اللہ ترین پر حملے میں ملوث ملزمان جو کہ افغانستان سے پشین آئے تھے کیخلاف آپریشن کیا مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ایف سی بلوچستان نارتھ نے عوام سے سنزلہ پہاڑ کی طرف جانے سے گریز کرنیکی اپیل کی ہے۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں