
Articles on Afghanistan (page 13)
افغانستان کے بارے میں مضامین

-
قیام امن کی کنجی پاک افغان سرحد پر بسنے والے پشتونوں کے پاس ہے
افغانستان اورپاکستان میں قیام امن کیلئےایک بہت اہم پہلوکونظراندازکیا گیا ہے۔ قیام امن کا خوب دیکھنے والے پالیسی ساز غالباََ تصور کا اہم رخ دیکھنے سے قاصر رہے یا پھر جان ... مزید
-
افغانستان کی ” اینڈ گیم“ اور حکومت طالبان مذاکرات
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے قبائلی علاقوں میں انتشار پھیلایا گیا پاکستان کو نیٹو سپلائی کی گزر گاہ بنا کر فساد کی بنیاد ڈالی گئی، عالمی معاملات میں کلیدی کردار ادا ... مزید
-
افغان جنگ میںامریکی فوجیوں کی ہلاکتیںاور خودکشی کا بڑھتا رجحان!
دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ۔۔۔ امریکہ اقتصادی بحران کے دوراہے پر ماہرین کے مطابق جس طرح امریکہ معاشی زوال پزیری کا شکار ہوتا جا رہا ہے ہو سکتا ہے مستقبل میںخواراک ... مزید
-
ایران، امریکہ معاہدہ اور پاکستان
نواز شریف ایرانی صد اور سعودی فرمانروا کی ملاقات کرا کے غلط فہمی دو کراسکتے ہیں امریکہ افغانستان میں امن کیلئے ایرانی تعاون حاصل کرسکے گا بلکہ پاکستان سے ٹرانزٹ کی سہولت ... مزید
-
کرزئی افغان صدارتی انتخابات رکوانے کیلئے سرگرم
کرزئی نے موسمی شدت اور ملک میں برفباری کو التوا کا بہانہ بنا لیا طالبان کی درپردہ حمایت نے کرزئی کو اس قابل بنا دیا ہے کہ وہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیںڈال کر بات کر سکے
-
پاکستان، افغانستان، ایران، نئے حالات کے موڑ پر
پاکستان افغانستان اورایران نئے حالات کے موڑپر ایران نے ہمیشہ افغانستاناور پاکستان کی سفارتی کوششوںکوتحسین کی نظروں سےدیکھاہے
-
پاک افغان سرحد کے آر پار مذاکراتی دور جاری
قیام امن کی راہ ہموار کرنے کیلئے پاکستان نے طالبان کے 7 مزید قیدی رہا کردیئے امریکہ کی جانب سے قیام امن کی کوششوں پر ڈورن کے خوف سے مذاکراتی عمل صیغہ راز میں رکھا جارہا ... مزید
-
36ارب ڈالر کے امریکہ ہاتھی کی شرمناک واپسی
امریکہ نے پیچھلی ایک دہائی میں افغانستان میں چھ سو ارب ڈالر خرچ کئے ساڑھے سات لاکھ آلات حرب میں دیوہیکل ہتھیار بھاری مشینری ٹینک اور تو پخانہ شامل ہیں اسلحے کے اس انبار ... مزید
-
جان کیری کا دورہ پاکستان
افغانستان سے انخلاکی آڑ میں حکمت عملی میں تبدیلی بھارت کو خطے میں بڑا ٹاسک سونپ دیا گیا پاکستانی سیاستدانوں کی کمزوری سے بھارت فائدہ اٹھا رہا ہے
-
2014میں امریکی فوجی انخلا، امریکا کشمکش میںمبتلا ہے
امریکہ چاہتا ہے فوج کی واپسی کو امریکہ کی شکست نہ سجمھا جائے نیٹو کے مقاصد میں طالبان کیخلاف کارروائیاں اور افغان فوج کی تربیت شامل ہے انخلا کے بعد افغانستان پھر خانہ ... مزید
-
قدم قدم پر بارودی سرنگیں افغانستان خطر ناک ملک بن گیا
افغانستان کی 30 ملین کے لگ بھگ آبادی ان علاقوں میں رہنے پر مجبور ہے جہاں یہ قدم قدم پر باوردی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں ان بارودی سرنگوں کے پھٹنے سے معزور ہونے والوں کی تعداد ... مزید
-
ڈرون حملے امریکی حکومت ابھی تک جوز ڈھونڈ رہی ہے
افغانستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں امریکہ نے سب سے زیادہ ڈرون حملے کئے ہیں اوباما حکومت نے ان حملوں کو اخفائے راز میں رکھنے کی ہر ممکن کوشش ضرور کی لیکن اپنے ... مزید
-
جنگ زدہ افغانستان کا نیا چہرہ
پرانی روایات کے زندہ ہونے سے اب ایک نئے ملک کی طرح ابھر رہا ہے بزکشی خطرناک کھیلوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمالی علاقوں میں صدیوں سے کھیلا جا رہا ہے کمزرو دل والے افراد ... مزید
-
نئے ہتھیار نئی جنگیں دنیا تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا مطلب یہ ہے کہ اب جنگ فضا میں لڑی جائیگی غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کا مقصد دراصل اینٹی بیلسٹک میزائیل سسٹم کو آزمانا تھا
-
شمالی وزیرستان میں ہی آپریشن کیوں !
طالبان کے خلاف آپریشن کا اصل مقام افغانستان ہے جہاں وہ موجود ہیں بد خواہ امریکی پاک فوج کو قبائلی عوام سے جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں ۔
-
افغان جنگ فیصلہ کن مرحلہ
پاکستان کے لئے نئے دوستوں کے چناو کا امتحان روس اپنا اثر بڑھانے کے لئے پاکستان سے دوستی کرے گا !
-
نیٹو سپلائی کی بحالی!
امریکہ افغانستان سے نہیں نکلے گا! پاکستان کے اندر نیٹو روٹ پر حملے افغانستان کی جنگ کو پاکستان میں دھکیل دیں گے۔
-
شکاگو کانفرنس کا واحد ایجنڈہ!
افغانستان سے جان چھڑانے کی نئی منصوبہ بندی… افغان طالبان ابھی امریکہ اور نیٹو کو افغانستان سے نہیں جانے دینا چاہتے۔ نیٹو میں شامل یورپین ممالک کی معیشت تباہی کے دہانے ... مزید
-
قندھار میں بے گناہ افغانوں کا قتل عام!
افغانستان میں امریکہ مخالف حملوں، مظاہروں کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی ایئر بیس پر قرآن پاک نذر آتش کرنے کے بعد افغان امریکہ تعلقات کیلئے دوسرا بڑا چیلنج۔
-
بلوچستان کا قابل عمل حل!
پرویز مشرف کے دور حکومت میں بلوچستان میں نفرت، بے انصافی، حقارت اور بد عہدی کی سلگتی چنگاری کو بھارت، امریکہ اور افغانستان میں برسرپیکار اتحادیوں نے ہوا دینی شروع کی۔
Read Latest articles about Afghanistan, Full coverage on Afghanistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Afghanistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.