
Articles on Army (page 20)
فوج کے بارے میں مضامین

-
پیشکش کے بعد فورسز پر حملوں کا جواز؟
غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ، وزیر اعظم کو غیر ملکی دورہ منسوخ کرنا پڑا طالبان کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر مسلسل حملوں نے ”مذاکرات کے عمل“ کو سبوتاژ کر دیا ہے
-
سیکورٹی فوسز پر حملوں میں شدت بنوں کے بعدراولپنڈی کینٹ بھی نشانہ
حادثہ کی ٹائمنگ دیکھیں‘ سازشی عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان غیر مستحکم صورتحال سے نہ صرف دوچار ہے بلکہ امن دشمنوں کا خواب پاک سرزمین کو مستقل پریشان رکھتا ہے یادش بخیر
-
جنرل راحیل شریف
شہداکے خاندان کا سپوت بہترسپہ سالارثابت ہوگا آرمی چیف کے 5موموں،دوبھائی،بہنوئی اوروالد کا تعلق پاک فوج سے ہے۔اس خاندان کے دوافراد کو ارضِ وطن کی حافظت کرتےہوئے جانوں ... مزید
-
جنرل راحیل شریف کا بطور آرمی چیف تقرر
قومی سلامتی کےامور کا تسلسل برقراررہےگا!جنرل راحیل شریف ایک دانشورجنرل ہیںجو ہمہ وقت غوروفکر میں مصروف رہتے ہیں۔ایک فوجی مدبرکی حیثیت سے فوجی تربیتی پروگروموںکو عصری ... مزید
-
شہادت کے جذبے کو بحث کی نذر کرنے کی کوشش
حیکم ااﷲ محسود کو شہید قرار دینے پرپیدا ہونے والی کشمکش کی پارلیمنٹ میںبازگشت وزیرداخلہ نے پاک فوج کی کارروائی میںامریکی خواہشات کے تاثر کوغلط قراردیدیا
-
بھارتی فوج کا ایک بڑا طبقہ بی جے پی اور ہندو توا کا حامی
سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ سمیت ریٹائرڈ جرنیلوں کی بڑی تعداد کی بی جے پی میں شمولیت نریندرمودی نے فوج کی پشت پناہی کے بل بوتے پر کانگریس سے ٹکرلینے کا منصوبہ بنا لیا
-
چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈہ مہم
کرپشن اور لوٹ کھسوٹ پر گرفت میں آنے والے حرکت میں آگئے چیف جسٹس کا آئین کی سر بلندی اور قومی ادارے بچانے میں اہم کردار آرمی چیف نے مواقع کے باوجود جمہوری نظام کی بقا ... مزید
-
غیروںسے دوستی کی بنیاد ، فوجی حکام پر حملوں کا کوئی جواز نہیں
طالبان مذاکرات سبو تاژ کرنے کے عمل کا حصہ نہ بنیں جہاں تک اپر دیر کے سانحہ کا تعلق ہے یہ جوا کسی صورت نہیں بن سکتا کہ یہ لوگ جب تک غیروں سے دوستی رکھیں گے ہم اس طرح ان ... مزید
-
فوجی آپریشن کی دہائیاں، عوام کو گمراہ کرنے کی حکمت عملی
قوم پرست وزیراعلی نے صوبے میں فوجی آپریشن پر احتجاج کیا نہ نشاندہی کی بلوچوں کی محرومیوں حق تلفیوںاورنا اتفاقیوں کی واضح تصویر سامنے نہیں لائی گئی
-
مشرف کیخلاف مقدمہ کیا فوج اور حکومت کی سوچ ایک ہے ؟
عام تاثر یہ تھا کہ میاں نواز شریف خود کو ایسے معاملات میں نہیں الجھائیں گئے جو جمہوری نظام کیلئے خطرات پیدا کرسکتے ہوں لیکن ایسا دکھائی دیتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ... مزید
-
قومی اسمبلی کی مدت مقررہ کا معرکہ سر ہوا !
آئندہ منتخب ہونیوالی اسمبلیوں کو حکومت سازی کے بعد صدر مملکت کے انتخاب کا اہم فریضہ سر انجام دینا ہوگا آئندہ الیکشن کے بعد ہی پاکستان ترقی کی منزل چھو سکے گا اگر ... مزید
-
پاک فوج کی پہلی ترجیح بھارت آج بھی سب سے بڑا خطرہ ہے
داخلی سلامتی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ایک الگ فورس (جو فوج کے ماتحت ہونے کے باوجود ایک الگ ادارہ ہو ) قائم کرنا ضروری ہے
-
کراچی پر ایک اور فوجی آپریشن کے بادل منڈلانے لگے !
دہشت گردی کی نئی لہر پرحکومت سندھ نے رینجرز کے اضافی اختیارات میں 3 مہینے کی تو سیع کر دی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کیا جاتا تو کراچی کے حالات ابتر نہ ہوتے چیف جسٹس ... مزید
-
امریکی فوج میں خودکشی کی وبا
ہر ماہ اوسطا 40 امریکی فوجی خودکشی کر لیتے ہیں فوجیوں کے بے مقصد جنگ اور بے آرامی نے پریشان کر رکھا ہے
-
ڈرون حملے
مشرف انہیں پاک فوج یا دہشت گردوں کے کھاتے میں ڈال دیتے تھے انیٹی وار کی رپورٹ
-
شمالی وزیرستان میں ہی آپریشن کیوں !
طالبان کے خلاف آپریشن کا اصل مقام افغانستان ہے جہاں وہ موجود ہیں بد خواہ امریکی پاک فوج کو قبائلی عوام سے جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں ۔
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن
حکومت نیا محاذ کھولنے کے لئے تیار نہیں عسکری ذرائع کے مطابق فوج شمالی وزیرستان میں امریکی دباو کو مکمل رد کر چکی ہے اور امریکہ کیساتھ مل کر اپنے ہی لوگوں کیخلاف ہرگز جنگ ... مزید
-
امریکہ کی فوج خواتین ساتھیوں کے ظلم کا شکار ہیں
مرد فوجی افسروں کو بچانے کے لئے امریکی تحقیقاتی ادارے سچ کو چھپا دیتے ہیں ۔
-
امریکی معافی سے شہید فوجی نہیں، قومی غیرت زندہ ہو گی!
توہین آمیز سلوک کے باوجود حکمران نیٹو سپلائی کھولنے پر آمادہ کیوں! شکاگو میں زرداری نہیں صدر پاکستان سے برا سلوک ہر دل کیلئے باعث کسک بنا۔
-
سیاچن سے فوجی انخلاء کا مطالبہ!
سیاچن کے برف زاروں کو میدان جنگ بنانے کا الزام پاکستان کی بجائے بھارت پر عائد ہوتا ہے، اب اگر پاکستان یکطرفہ طور پر سیاچن سے فوج واپس بلا لیتا ہے تو یہ بھارتی جارحیت اور ... مزید
Read Latest articles about Army, Full coverage on Army with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Army.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.