
پیشکش کے بعد فورسز پر حملوں کا جواز؟
غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ، وزیر اعظم کو غیر ملکی دورہ منسوخ کرنا پڑا طالبان کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر مسلسل حملوں نے ”مذاکرات کے عمل“ کو سبوتاژ کر دیا ہے
جمعہ 24 جنوری 2014

نواز شریف حکومت کو قائم ہوئے 8 ماہ ہونے کو ہیں لیکن وہ ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی بجائے خود ہی اس میں دھنستی جا رہی ہے ایک طرف سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ”پناہ“ لے کر حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رکھا ہے دوسری طرف طالبان کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر مسلسل حملوں نے ”مذاکرات کے عمل“ کو سبوتاژ کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف جو پیر کو عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لئے ڈیوس جا رہے تھے لیکن بنوں چھاوٴنی میں ایف سی کے قافلے پر بم حملے سے 26 اہلکاروں کی شہادت کے بعد اپنا دورہء ڈیوس منسوخ کر دیا، اگلے ہی روز راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب خودکش حملے میں 14 کی شہادت نے رہی سہی کسر نکال دی، دہشت کی وارداتوں سے طالبان سے ”مذاکرات کا خواب“ منتشر ہو گیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Peshkash K Baad Forces Per Hamloon Ka Jawaz is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 24 January 2014 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.