
Articles on Bhasha Dam
بھاشا ڈیم کے بارے میں مضامین

-
پانی بحران پر پیپلز پارٹی کی سیاسی شعبدہ بازی
سندھ میں آبپاشی کے فرسودہ نظام سے 39 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے
-
بھا شاڈیم بہانہ ‘چیف جسٹس نشانہ!
عام پاکستانیوں کے حا فظے کمزور نہیں تو انہیں یاد ہونا چاہیے پیپلز پارٹی اور اے این پی کہ کالا باغ ڈیم کو ہوا بنا کر سیاست کھیلی اور ساتھ ہی ان دونوں پارٹیوں کے لیڈر بیانات ... مزید
-
عمران خان کی امیدیں بر آئیں گی؟
چنیوٹ ڈیم کا منصوبہ کون سی فائلوں میں دفن ہو گیا!! بڑے ڈیموں کے ساتھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر شروع کی جائے
-
کالا باغ یا دیامر بھاشا ڈیم ؟
فیصلہ حقائق کی روشنی میں ہونا چاہیے کالا باغ ڈیم 5 برس میں اور دیامر بھاشا ڈیم 10 برس میں مکمل ہوگا
-
ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر کا ذمہ دار کون !
توانائی بحران سے پاکستان شدید معاشی بحران کی لپیٹ میں بجلی و گیس کو لودشیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں بند لاکھوں مزدور بیروزگار ہوئے
-
بھاشا ڈیم کی تعمیر اور ہماری آبی ضروریات!!
اس وقت ملک کو 9ملین ایکڑ فٹ سالانہ کی شرح سے پانی کی قلت کا سامنا ہے، 2020ء تک یہ کمی بڑھ کر 20ملین ایکڑ فٹ تک پہنچ جائے گی، 2016ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں نمبرون پر پہنچ ... مزید
-
عظیم قومی منصوبے کالاباغ ڈیم کو ملکی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا!!
مخالف تنظیموں میں بھارت دس ارب روپے بانٹ چکا ہے۔ امریکہ سمیت بڑی طاقتیں کالاباغ ڈیم کی بجائے بھاشا ڈیم کی تعمیر میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ دریائے جہلم، چناب اور سندھ پر قبضے ... مزید
-
بھاشا ڈیم کے خلاف گرینڈ الائنس
صوبہ سرحد کو رائلٹی دینے کیلئے ڈیم کا نام دیا مربھاشا ڈیم رکھ لیا گیا ۔
Read Latest articles about Bhasha Dam, Full coverage on Bhasha Dam with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Bhasha Dam.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.