Articles on Defence Day

یوم دفاع کے بارے میں مضامین

Defence Day

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس روز پاکستانی افواج نے خود سے کہیں زیادہ طاقتور بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے اس کا پاکستان پر حملہ ناکام بنایا تھا۔بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا.

Read Latest articles about Defence Day, Full coverage on Defence Day with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Defence Day.

یوم دفاع کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، یوم دفاع کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔