
Articles on USA (page 29)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
پاکستان پر ڈرون حملے!
امریکہ محض اس لئے بے گناہوں کو قتل کرتا پھرتا ہے کہ اس کے ہاتھ روکنے والا کوئی نہیں ہے۔ سی آئی اے ان طیاروں کے ذریعے پاکستان کے خلاف ایک غیر اعلانیہ جنگ میں مصروف ہے اور ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات کی آپشن اور پاکستان!
افغان امریکہ سٹریٹجک معاہدہ کیوں خطرے میں پڑا! افغان طالبان کے علاوہ پاکستانی طالبان سے بھی مذاکرات کی ضرورت ہے۔
-
روس پاکستان کا امریکہ سے بہتر دوست ثابت ہو سکتا ہے!
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت جس ناگفتہ بہ نہج پر پہنچ چکے ہیں اس کے مدنظر پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ دفاعی شعبے کے حوالے سے نئے دوست تلاش کرے۔
-
جب ڈرون گرائے جائیں گے؟؟
کیا سلالہ حملہ کے بعد امریکہ سے حلالہ ہو چکا ہے۔ امریکی کانگریس کمیٹی نے بلوچستان میں کھل کر مداخلت شروع کردی ہے اور اسے شورش زدہ صوبہ قرار دے دیا ہے۔
-
میمو سکینڈل کا حکومتی تعاقب حسین حقانی کی امریکہ روانگی!!
حسین حقانی کی امریکہ روانگی ۔ حکومت اپنے طرز عمل سے بحران پیدا کررہی ہے۔ حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے میں وزیراعظم کے حالیہ بیانات کا بڑا عمل دخل ہے۔
-
کیا ایک اور سپر پاور تاریخ کے اوراق میں گم ہو جائے گی؟؟
ملازمت سے نکالا جانے والا آج کا امریکی گھر کے نرم صوبے میں دھنس کر چھت کی طرف دیکھتا ہے تو بہت سے سوال اس کے صفحہ ذہن پر زہریلے سانپوں کی طرح کلبلانے لگتے ہیں، اس کی ملازمت ... مزید
-
ڈرون حملوں کے مجرم !
پاکستان میں تعینات سفیر کی اجازت سے ڈرون حملے ہوتے ہیں۔ عالمی قانون میں یہ بات واضح ہے کہ کوئی سفیر بھی اپنے کسی جرم پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ اپنی حکومت کی ہدایات پر عمل ... مزید
-
”کھاد یا بم“
امریکہ نے پاکستان کو زرعی بحران میں مبتلا کرنے کیلئے کھاد روک لی۔ امریکہ الزام لگا رہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ”کھاد بم“ فراہم کررہا ہے۔
-
”فیما“ امریکہ کی دکھائی نہ دینے والی حکومت!
اس کے دفاتر زیرزمین شہر آباد کر کے بنائے گئے ہیں یہ ادارہ امریکہ میں مارشل لاء لگا سکتا ہے اور اسے امریکی کانگریس چھ ماہ تک چیلنج بھی نہیں کر سکتی۔
-
حسین حقانی کا ایک اور اعتراف !
امریکہ سے پیسے لئے اور فوج کے خلاف کتاب لکھی، حسین حقانی کی کتاب اور میمو کے مندرجات کم وبیش ایک جیسے ہیں۔
-
امریکی حیرت میں ڈوب گئے!
پاک ایران گیس لائن منصوبہ غیرمعمولی رفتار سے تکمیل کی جانب گامزن۔ ترکمانستان کے مقابلے میں ایرانی گیس سستی ہے اور امریکی مفادات سے پاک بھی۔
-
ایران امریکہ پر بازی لے گیا!
ایران کے پاس امریکی ڈرون کی موجودگی نے امریکہ کی خفیہ ترین ٹیکنالوجی کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ RQ-170 نامی یہ ڈرون طیارہ ایسی معلومات کے حصول کا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے جو ... مزید
-
اتحادی قاتل!
امریکہ صرف اپنے فوجیوں کو انسان سمجھتا ہے، امریکہ نے ثابت کردیا ہے کہ اس کے نزدیک ہمارے فوجیوں کی جان کی کوئی اہمیت نہیں۔
-
سقوط ڈھاکہ ماضی سے حال تک!
16دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ایک ایسا ہی واقعہ ہے جب ہمارے ازلی دشمنوں امریکہ، بھارت اور اسرائیل کی مکروہ سازشوں نے وطن عزیز کو دو لخت کردیا اس میں شک نہیں کہ پاکستان کی بہادر ... مزید
-
مشرف کو کون پکڑے گا!
انٹرپول کے ذریعے جنرل پرویز مشرف کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کا برطانیہ، امریکہ یا دبئی کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کا اگرچہ کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے تاہم اس سلسلے ... مزید
-
نیٹو حملہ سنگین نتائج اور میمو سکینڈل !
پاکستان کی جانب سے فوری طور پر نیٹو، ایساف سپلائی مکمل طور پر بند کرنے اور شمسی ایئر بیس کو15 روز کے اندر خالی کرانے کے فیصلے نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی ہے، نیٹو فورسز کے ... مزید
-
امریکہ اپنے محب وطن مسلمان شہریوں سے پریشان کیوں!
دیگر ممالک سے ہجرت کر کے امریکہ میں آباد ہونے والے مسلمان سنجیدگی سے امریکی معاشرے میں ضم ہونا چاہتے ہیں۔ 9/11 کے بعد بدترین رویے کا سامنا کرنے کے باوجود امریکی مسلمان اپنے ... مزید
-
ایران پر اسرائیلی حملے کا خطرہ!
مسلمان ممالک کو خاموشی مہنگی پڑے گی۔ اسلامی ممالک کو فی الفور اسرائیل اور امریکہ پر معاشی پابندیاں عائد کرنا ہوں گی، اسلامی ملک تیل کی قیمتیں بڑھا کر بھی امریکہ اور اسرائیل ... مزید
-
افغانستان میں امن کی بحالی!
امریکہ پہلے پاکستان کا اعتماد بحال کرے۔ حالات وواقعات اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ پاکستان اس ساری صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہوا اور افغانستان میں جاری دہشت گردی کے ... مزید
-
کیا باراک اوبامہ، مسٹر 99 پرسنٹ بن پائیں گے!
”وال سٹریٹ پر قبضہ کرو“ تحریک کے بارے میں امریکی سیاستدان اور دانشوروں کے درمیان یہ بحث جاری ہے کہ کیا یہ تحریک محض ”ناراض بچوں“ کا کھیل تماشا ہے یا امریکی پالیسی میں ... مزید
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.