
Columns about Cricket (page 16)
کرکٹ کے بارے میں کالم

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
-
2018ء الیکشن نتائج
(میر افسر امان)
-
پیارے وطن کے ووٹرو! یاد رکھنا
(شاہد سدھو)
-
ہیر و- لیڈر
(اسرار احمد راجہ)
-
دس سال بعدانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی
(مشرف ہزاروی)
-
کرکٹ جنون کا جوا
(افضل سیال )
-
کرکٹ میلہ لاہور میں
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
کرکٹ میں ہاراورجیت
(عمر خان جوزوی)
-
کرکٹ فوبیا، یا کھیل
(ڈاکٹر اویس فاروقی)
-
کرکٹ جوا اور پاکستانی ٹیم
(محمد ثقلین رضا)
-
کرکٹ،ہاکی اور فٹ بال ٹیم کو ری سیٹ کریں
(ممتاز امیر رانجھا)
-
کرکٹ کا بخار
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ایشیا کپ 2014ء
(عبدالرحیم انجان)
-
بگ تھری اور کرکٹ کا جنازہ
(مبین رشید)
-
بنیئے کی دادا گیری اور پروین شاکر
(سحاب حجازی)
-
بِگ تھری اور بیگرز…
(وصی شاہ)
-
توہین کرکٹ سے توہین عدالت تک ۔۔۔۔۔!!!
(وصی شاہ)
-
بلوچستان حکومت ہو یا ہماری کرکٹ ٹیم
(ممتاز امیر رانجھا)
-
کرکٹ کا دیوتا
(قاسم علی)
-
کرکٹ ٹیم تو سیدھی ہوگئی لیکن
(ممتاز امیر رانجھا)
-
کرکٹ کا کھلاڑی اور سیاست کے کھلاڈی
(عظمت علی رحمانی)
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے کرکٹ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.