
Columns about Karachi Stock Exchange
کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں کالم

کراچی سٹاک ایکسچینج پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ 18 ستمبر 1947 کو قاءم کی گئی۔ آغاز میں اس کے 90 ممبران تھے جبکہ صرف چند ایک ہی بروکر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ صرف پانچ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن کا ادا شدہ سرمایہ 37 ملین روپے تھا۔ آج کل یہ پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج بن چکی ہے جس میں: لسٹڈ کمپنیز 724 ہیں جبکہ ممبران کی تعداد 200 ہے۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کو 2002 میں دنیا کی بہترین سٹاک ایکسچینج قرار دیا گیا۔ 2016 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کر کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج رکھ دیا گیا تھا.
-
جمہوریت خود ایک انتقام ہے
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
کہانی مائنس ون کی!
(حسان بن ساجد)
-
پاکستان کی معاشی شہ رگ پر حملہ اور بھارت کی سر پرستی
(افضال چوہدری ملیرا)
-
بے نظیر کی سالگرہ ،کسی نے قتل اور قاتلوں کا ذکر نہیں کیا
(مبشر میر)
Latest photos of Karachi Stock Exchange and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Karachi Stock Exchange, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Karachi Stock Exchange news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کراچی اسٹاک ایکسچینج پر تازہ ترین کالم پڑھئیے کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.