
Columns about Malik Amir Mohammad Khan
ملک امیر محمد خان کے بارے میں کالم

نواب آف کالا باغ ۔ 20 جون 1910 کو کالا باغ میں پیدا ہوئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ان کا شمار ملک کے بڑے جاگیرداروں میں ہوتا تھا۔ انھوں نے زرعی پیدوار بڑھانے کے سلسلے میں کاشت کاری کے جدید طریقوں اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی تعلیم سے فائدہ اٹھایا۔ 1958ء کے مارشل لاء کے بعد جب ملک میں زرعی اصلاحات نافذ ہوئیں تو انھوں نے کالا باغ کی زرعی جائداد میں سے بائیس ہزار ایکڑ سے زیادہ زمین زرعی کمیشن کے سپرد کر دی۔ مارشل لا سے پہلے کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ سابق حکومتوں کی طرف سے دوبار عہدوں کی پیش کش ہوئی ۔ ایک دفعہ مرکزی وزارت اور دوسری دفعہ صوبائی گورنری ۔ لیکن انھوں نے قبول نہ کی۔ 9 دسمبر 1958ء کو پی آئی ڈی سی کے صدر مقرر ہوئے ۔ یکم جون 1960ء کو صدر ایوب خان نے انھیں مغربی پاکستان کا گورنر مقرر کیا۔ ستمبر 1966ء میں مستعفی ہوئے۔ اس سے اگلے سال اپنے آبائی وطن میں قتل کر دیے گئے۔
-
نہ سپر اوور نہ میچ ٹائی ، اب فائنل ہوگا
(سیف اعوان)
-
اللہ کے گھوڑے
(شاہد اعوان)
-
ٹماٹر سستے ہوگئے تو آٹا مہنگا ہوگیا ۔کیوں؟
(گل بخشالوی)
-
روٹی بندہ کھا جاندی اے
(مراد علی شاہد)
Latest photos of Malik Amir Mohammad Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Malik Amir Mohammad Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Malik Amir Mohammad Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
ملک امیر محمد خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ملک امیر محمد خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.