Columns about Malik Meraj Khalid

ملک معراج خالد کے بارے میں کالم

Malik Meraj Khalid

ملک معراج خالد پاکستان کے سیاستدان اور عبوری دور میں نگران وزیراعظم تھے۔ آپ لاہور کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قانون کی تعلیم حاصل کی ۔ معراج خالد پیشہ کے اعتبار سے وکیل تھے اور لاہور کے نواحی علاقہ برکی کے ایک چھوٹے کاشکار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی عملی سیاست کا آغاز 60 کی دہائی میں ایوب خان کے دور میں مسلم لیگ سے کیا اور بعد میں ’ضمیر کے بحران‘ کے عنوان سے ایک پمفلٹ لکھ کر ایوب خان کی حکومت پر تنقید کی جسے بہت شہرت ملی۔ معراج خالد ایک سادہ انسان تھے جنھیں اکثر لاہور کی مال روڈ پر گھومتے ہوۓ اور باغ جناح میں سیر کرتے ہوۓ دیکھا جا سکتا تھا۔جب وہ نگراں وزیراعظم بنے تو انھوں نے وی آئی پی کلچر کے تحت ملنے والی مراعات کو ختم کرنے کی کوشش کی اور ایئرپورٹ پر عام مسافروں کے راستے کو استعمال کرنا شروع کیا۔ لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔

Latest photos of Malik Meraj Khalid and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Malik Meraj Khalid, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Malik Meraj Khalid news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ملک معراج خالد پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ملک معراج خالد کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر