Malik Meraj Khalid - Urdu News
ملک معراج خالد ۔ متعلقہ خبریں
ملک معراج خالد پاکستان کے سیاستدان اور عبوری دور میں نگران وزیراعظم تھے۔ آپ لاہور کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قانون کی تعلیم حاصل کی ۔ معراج خالد پیشہ کے اعتبار سے وکیل تھے اور لاہور کے نواحی علاقہ برکی کے ایک چھوٹے کاشکار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی عملی سیاست کا آغاز 60 کی دہائی میں ایوب خان کے دور میں مسلم لیگ سے کیا اور بعد میں ’ضمیر کے بحران‘ کے عنوان سے ایک پمفلٹ لکھ کر ایوب خان کی حکومت پر تنقید کی جسے بہت شہرت ملی۔ معراج خالد ایک سادہ انسان تھے جنھیں اکثر لاہور کی مال روڈ پر گھومتے ہوۓ اور باغ جناح میں سیر کرتے ہوۓ دیکھا جا سکتا تھا۔جب وہ نگراں وزیراعظم بنے تو انھوں نے وی آئی پی کلچر کے تحت ملنے والی مراعات کو ختم کرنے کی کوشش کی اور ایئرپورٹ پر عام مسافروں کے راستے کو استعمال کرنا شروع کیا۔ لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔
-
پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم ملک معراج خالد کی تیرہویں برسی ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 13 جون 2026 - -
سابق نگران وزیر اعظم ملک معراج خالد کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 13 جون 2026 - -
پنجاب پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ بلا تعطل جاری
جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
بدھ 10 جون 2026 - -
پنجاب پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ بلا تعطل جاری
جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
منگل 9 جون 2026 - -
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا اجلاس،47 جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
منگل 9 جون 2026 -
-
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی16ویں برسی 24جنوری کو منائی جائیگی
پیر 12 جنوری 2026 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 16ویں برسی 24جنوری کو منائی جائیگی
بدھ 7 جنوری 2026 - -
ریل ٹریک کے کنارے ’’قاتل کھمبے‘‘ ایک اور حادثے کا سبب بن گئے
منگل 25 نومبر 2025 - -
حجرہ شاہ مقیم ،ریل ٹریک کے کنارے ’’قاتل کھمبے‘‘ حادثات کا سبب بننے لگے
گارڈ معراج خالد زخمی، متعدد اموات کے بعد بھی پول نہ ہٹائے جانے پر شدید احتجاج
منگل 25 نومبر 2025 - -
انجمن اساتذہ مفکر پاکستان کے نظریات و افکار کی امین اساتذہ تنظیم ہے ،شیخ معراج خالد
جمعہ 14 نومبر 2025 - -
بجلی صارفین پر بلوں کی مد میں 8 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
نیپرا کی جانب سے لیسکو کی درخواست پر سماعت کرکے اربوں روپے وصول کرنے کی منظوری دیدی گئی
ساجد علی
منگل 24 جون 2025 -
-
محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا معاملہ، لیسکو چیف نے فوکل پرسنز تعینات کردیے،تر جمان
منگل 24 جون 2025 - -
سابق نگران وزیر اعظم ملک معراج خالد کی برسی منائی گئی
جمعہ 13 جون 2025 - -
سرکل قصور میںبجلی چوری کے خلاف آپریشن ،سات افراد گرفتار
جمعہ 28 فروری 2025 - -
پشاور تھانہ ریگی پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار، مسروقہ مال برآمد
ہفتہ 15 فروری 2025 - -
نوشکی جمعیت علمائے اسلام نوشکی کی 15 فروری کو جلسہ عام آگاہی مہم کے سلسلے میں پرہجوم پریس کانفرنس
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی15ویں برسی 24جنوری جمعہ کو منائی جائیگی
جمعرات 23 جنوری 2025 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی15ویں برسی 24جنوری جمعہ کو منائی جائیگی
بدھ 22 جنوری 2025 - -
Iایس ایچ او تھانہ ریگی معراج خالد کی انعام خان اے ایس آئی کے ہمراہ اہم کارروائی، مختلف علاقوں میں آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار ہزاروں روپے مالیت کی آئس برآمد
اتوار 12 جنوری 2025 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 15ویں24جنوری کو منائی جائیگی
جمعہ 10 جنوری 2025 -
Latest News about Malik Meraj Khalid in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Malik Meraj Khalid. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ملک معراج خالد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملک معراج خالد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ملک معراج خالد سے متعلقہ مضامین
ملک معراج خالد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.