Columns about Mian Saqib Nisar

میاں ثاقب نثار کے بارے میں کالم

Mian Saqib Nisar

31دسمبر 2016ء کو میاں ثاقب نثار کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ پر نامزد کیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کے نام کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے منظوری دے دی جس کا اطلاق 31 دسمبر 2016 سے ہوا۔ جسٹس نثار اپنے انتہائی سخت عوامی مفاد کے فیصلوں اور از خود نوٹسز کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔

Latest photos of Mian Saqib Nisar and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mian Saqib Nisar, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mian Saqib Nisar news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

میاں ثاقب نثار پر تازہ ترین کالم پڑھئیے میاں ثاقب نثار کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر