Columns about Naeem Ul Haq

نعیم الحق کے بارے میں کالم

Naeem Ul Haq

نعیم الحق تحریک انصاف کے سینئر اور بانی رہنماوں میں سے شمار ہوتے ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے اور عمران خان کا پیغام عام کرتے رہے . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم رہے اور انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا. انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی . نعیم الحق کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور 15 فروری 2020 کو کراچی میں انتقال کر گئے.

Latest photos of Naeem Ul Haq and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Naeem Ul Haq, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Naeem Ul Haq news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

نعیم الحق پر تازہ ترین کالم پڑھئیے نعیم الحق کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر