Naeem Ul Haq - Urdu News
نعیم الحق ۔ متعلقہ خبریں
نعیم الحق تحریک انصاف کے سینئر اور بانی رہنماوں میں سے شمار ہوتے ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے اور عمران خان کا پیغام عام کرتے رہے . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم رہے اور انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا. انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی . نعیم الحق کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور 15 فروری 2020 کو کراچی میں انتقال کر گئے.
-
سرگودھا پریس کلب میں سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد
پیر 21 ستمبر 2026 - -
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بے ضابطگیوں میں ملوث افسران کو ملازمت سے برطرف کرنے کی منظوری
پیر 17 اگست 2026 - -
محکمہ لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی،ایڈیشنل اور ڈپٹی ڈائریکٹر برطرف
پیر 17 اگست 2026 - -
صدرِ مملکت کا یوم آزادی پر پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان، اعزازات 23 مارچ 2027 کو دیے جائیں گے
ہفتہ 15 اگست 2026 - -
آزا دکشمیر انتخابات میں حمایت کے لیے مسلم لیگ ن کے وفد کا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ
اگر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی طاقت کو جوڑ دیں تو مشترکہ امیدوار کا جیتنا ممکن ہو سکے گا،ڈاکٹر فاروق ستار
ہفتہ 25 جولائی 2026 -
-
حکومت پنجاب نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے،کمشنر ساہیوال
منگل 14 جولائی 2026 - -
قیام امن کے لئے پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،حافظ وقاص قاسمی
اتوار 10 مئی 2026 - -
قیام امن کیلئے پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،قومی امن کمیٹی پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی
بدھ 6 مئی 2026 - -
قومی امن کمیٹی کا مقصد نفرتوں کا خاتمہ اور محبتوں کا فروغ ہے،مولانا ملک ضیاء الحق
جمعہ 17 اپریل 2026 - -
قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ، استحکام پاکستان سیمینار
ہفتہ 11 اپریل 2026 - -
پاکستان کا استحکام اور بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے،قومی امن کمیٹی سرگودھا
جمعرات 9 اپریل 2026 -
-
کوہاٹ ،کرک میں فائرنگ واقعات ،3افراد جاں بحق ،4 زخمی
جمعرات 2 اپریل 2026 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
اتوار 21 دسمبر 2025 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
جمعرات 18 دسمبر 2025 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
اتوار 14 دسمبر 2025 - -
ڈاکٹر عشرت العباد خان کی پیپ کے جنرل سیکرٹری نعمان نظامی کی والدہ اور سینئر فوٹو گرافر نعیم الحق کے انتقال پر اظہار افسوس
جمعہ 12 دسمبر 2025 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
جمعہ 12 دسمبر 2025 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
منگل 9 دسمبر 2025 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
منگل 9 دسمبر 2025 - -
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
ہفتہ 6 دسمبر 2025 -
Latest News about Naeem Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Naeem Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نعیم الحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نعیم الحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نعیم الحق سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.