Columns about Qandeel Baloch

قندیل بلوچ کے بارے میں کالم

Qandeel Baloch

فوزیہ عظہم المعروف قندیل بلوچ یکم مارچ 1990 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئیں، وہ پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا اسٹار تھیں، جو اپنی ویڈیوز اور متنازعہ بیانوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہیں، مختلف مواقع پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا، اور متعدد افراد نے انکا شوہر ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ قندیل بلوچ کو 16 جولائی 2016 میں انکے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا.

Latest photos of Qandeel Baloch and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Qandeel Baloch, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Qandeel Baloch news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

قندیل بلوچ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے قندیل بلوچ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر