Columns about Shahrukh Khan

شاہ رخ خان کے بارے میں کالم

Shahrukh Khan
ہندوستانی فلموں کے مشہور اداکار ۔ جنہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دئے۔ خان نے اپنی اداکاری کا آغاز نوے کی دہائی میں کیا اور کئی ٹیلی وژن ڈراموں میں کا کیا۔ جس میں فوجی اور سرکس قابل ذکر ڈرامے ہیں۔ 1992ء میں فلم دیوانہ سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا جو کہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ اس وقت سے وہ کئی کامیاب فلموں کا حصہ رہے ہیں۔ اپنے فلمی کیئریر میں ابھی تک انہوں نے 7 فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔

Latest photos of Shahrukh Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Shahrukh Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Shahrukh Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

شاہ رخ خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے شاہ رخ خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر