Snap Chat - Urdu News
سنیپ چیٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
یرغمال سعودی لڑکے کی خاندان میں واپسی کی پہلی سالگرہ
الخنیزی نے تقریبا21سال بعدسنیپ چیٹ پر اپنے اہل خانہ سے دوبارہ ملاپ کی پہلی سالگرہ منائی
اتوار فروری - -
غیر ملکی بزرگ کو نہر میں دھکا دینے والے سعودی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا
سنیپ چیٹ پر مشہور نوجوان نے ایک بزرگ کو نہر میں دھکا دے کر ساتھیوں سمیت اس کا تمسخر اڑایا تھا اور اس کی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی
محمد عرفان منگل جنوری -
-
سعودی عرب، غیرملکی شہری کو نہر میں دھکا دینے میں ملوث ملزم گرفتار
ایک غیرملکی شہری سے بدسلوکی کرنے والے ملزم کی شناخت کرنے کے بعد اسے پکڑ لیا گیا،پولیس
منگل جنوری - -
یوٹیوب نے بھی ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل
بدھ جنوری - -
سعودیہ میں غیر قانونی دھندہ کرنے والا بھارتی گینگ پکڑا گیا
بھارتی گینگ مقامی اور تارکین وطن کے شناختی کارڈز نمبر چُرانے کے بعد ان کے نام سے غیر قانونی سمز جاری کر رہا تھا، 3224 سمرز، لیپ ٹاپس، فنگر پرنٹ ریڈرز اور ہزاروں سعودی ریال ... مزید
محمد عرفان پیر جنوری -
-
ٹرمپ کے ٹوئٹر اکانٹ کی مستقل بندش، کئی حلقوں کی طرف سے تنقید جاری
کئی شخصیات نے ٹوئٹر کے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے آزادی اظہار رائے کے خلاف بائیں بازو کا ہتھکنڈا قرار دیدیا
اتوار جنوری - -
ٹویٹر، فیس بک کے بعد انسٹا گرام وسنیپ چیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دئیے
جمعرات جنوری - -
’ڈرائیورنگ کا چھ ہفتے کا کورس انجینئرنگ کے چار سالوں سے بہتر ہے‘
سعودی ارب پتی لڑکی کی پاکستانی ڈرائیور سے شادی کی خبروں پر سوشل میڈیا پر انتہائی دلچسپ کمنٹس اور چٹکلے بن گئے، ایک صارف نے لکھا ’اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ بندہ اکیلا ہی پاکستان ... مزید
محمد عرفان ہفتہ جنوری -
-
سنیپ چیٹ پر مشہور سعودی نوجوان کی غیر ملکی بزرگ سے توہین آمیز سلوک کی ویڈیو وائرل ہو گئی
بدتمیز سعودی نوجوان نے سڑک کنارے بیٹھے ایشیائی بزرگ کو دھکا دے کر کیچڑ میں پھینک دیا اور اپنے ساتھیوں سمیت اس کا تمسخر اُڑاتا رہا
محمد عرفان ہفتہ جنوری -
-
سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والے پاکستانیوں کی شامت آ گئی
ریاض شہر میں پولیس نے عوامی مقامات پر ماسک کے بغیر گھومنے پھرنے والے سینکڑوں شہریوں اور تارکین کو ایک ہزار ریال کا جرمانہ کر کے بھرپور سبق سکھا دیا
محمد عرفان ہفتہ دسمبر -
-
دُبئی میں خاوند نے بیوی پر مالی گھپلے کا الزام لگا دیا
عدالت نے شوہر کا انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ اکاؤنٹ بلاک کرنے والی بیوی کو قصور وار ٹھہرا کر بھاری جرمانہ کر دیا
محمد عرفان بدھ دسمبر -
-
سعودیہ:ایک گاڑی سوار پٹرول کے پیسے دیئے بغیر پمپ سے فرار
پٹرول بھرنے والے نے پیسے مانگے تو اس نے چھُری سے خوفزدہ کر کے گاڑی بھگاد ی، ملزم گرفتار
محمد عرفان جمعرات نومبر -
-
سعودی عرب میں نائٹ سُوٹ میں گھومنے والے کے خلاف کارروائی شروع ہو گی
سیکیورٹی اہلکاروں نے عوامی مقامات پر نائٹ سُوٹ پہن کر گھومنے والوں پر جرمانے شروع کر دیئے
محمد عرفان منگل نومبر -
-
دُبئی میں مشہور اداکارہ سالگرہ کی تقریب منانے پر گرفتار
پولیس کے مطابق عرب اداکارہ M.H. نے کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو ریسٹورنٹس میں سالگرہ کی تقریبات منعقد کیں
محمد عرفان پیر ستمبر -
-
برطانیہ ،سنیپ چیٹ ویڈیو بناتے ہوئے برطانوی خاتون چلتی گاڑی سے گر گئیں
خاتون خوش قسمت تھیں کہ شدید زخمی یا ہلاک نہیں ہوئیں،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی،پولیس کابیان
اتوار ستمبر - -
قسمت کا ہیر پھیر، دولت مند سعودی کنگال ہونے کے بعد فٹ پاتھ پرکھانے بیچنے لگا
ابو عثمان ایک نجی کمپنی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر 40 ہزار ریال تنخواہ لے رہا تھا، ملازمت جانے کے بعد معاشی بدحالی کا شکار ہو گیا
محمد عرفان جمعہ ستمبر -
-
’’کرونا وائرس ختم ہوگیا‘‘سعودی بچی کی ویڈیو نے دھوم مچادی
منگل ستمبر - -
سعودی عرب میں نوجوان نے حد رفتار کی ایسی کی تیسی کر دی
250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والا نوجوان ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار
محمد عرفان ہفتہ اگست -
-
کم سن سعودی لڑکی سے نامناسب کمرشلز کرانے پر عوام بھڑک اُٹھی
سعودی عدالت کی بچی کے والدین کو کمرشلز میں کام کروانے پر طلب کر لیا
محمد عرفان پیر جولائی -
-
سعودی طالب علم کی والدہ نے مرداساتذہ کی پٹائی کر دی
ملزمہ اپنے بچے کو گھر لے جانا چاہتی تھی، انکار پر 2 اساتذہ کی مار پیٹ کر دی،ایک سال قید ہو گئی
محمد عرفان جمعرات جون -
Latest News about Snap Chat in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Snap Chat. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سنیپ چیٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.