سنیپ چیٹ نے آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پابندی سے قبل صارفین کی عمر کی تصدیق شروع کر دی
پیر 24 نومبر 2025 10:40
(جاری ہے)
10 دسمبر کے بعد 16 سال سے کم عمر کے تمام صارفین کے اکاؤنٹس لاک کر دیے جائیں گے۔
سنیپ چیٹ نے دیگر پلیٹ فارمز کی طرح نوجوان صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنا ڈیٹا فوری ڈاؤن لوڈ کر لیں کیونکہ پابندی کے بعد ایسا کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔سنیپ چیٹ نے قانون سازی پر اختلاف ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ٹین ایجرز کو ان کے دوستوں اور گھر والوں سے الگ کر دینا انہیں محفوظ نہیں بناتا ، اس سے وہ کم محفوظ اور غیر نجی ایپس کی طرف جا سکتے ہیں۔اب تک ڈسکارڈ، واٹس ایپ، لیگو پلے اور پنٹرسٹ سمیت 10 پلیٹ فارمز کو اس قانون سے استثنا حاصل ہے تاہم حکام نے واضح کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر پابندی کی فہرست میں مزید ایپس شامل کی جا سکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ریگولیٹرز سوشل میڈیا کے خطرات سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، اسی لیے عالمی سطح پر آسٹریلیا کے فیصلے پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق اسی طرح کا قانون لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ہالینڈ کی حکومت نے بھی والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 15 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک اور سنیپ چیٹ استعمال نہ کرنے دیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
-
ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر موجود کئی فوجی طیاروں کو نقصان
-
پاکستان سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کیخلاف فضائی کارروائی پر غور کررہا ہے
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں سہارنپور کی 115 سالہ قدیم مسجد منہدم کرنے پر مودی حکومت کو سیاسی، میڈیا اورسماجی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
-
بھارت، نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں 22 سالہ لڑکی قتل
-
لیک شدہ انٹیلی جنس فائلوں نے سوڈان میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کو بے نقاب کر دیا
-
سوشل میڈیا اصلاحات پرتنقید مسترد، امریکا سے تعلقات کو کوئی خطرہ نہیں،آسٹریلیا
-
جنگ لڑنے پر دنیا بھر میں امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی، عباس عراقچی
-
برطانیہ کی اسرائیل مخالف پابندیاں اہم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
امریکا ایران جنگ میں شدت ، تیل کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
-
نائن الیون حملوں کے بعد 2 فائر فائٹرز نے مجھے 1 عمارت سے جان بچانے کیلئے نکالا تھا، ٹرمپ
-
آبنائے ہرمزمیں 2 امریکی بحری جہازوں ، 8 آئل ٹینکروں ، 10 دیگر جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.