Photos of Germany
جرمنی کی تازہ ترین تصاویر
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور چیک جمہوریہ ، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔
Latest photos of Germany and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Germany, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Germany news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
جرمنی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے جرمنی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے جرمنی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
جرمنی کی تازہ ترین خبریں
-
فوکس واگن کی صورتحال تشویشناک اور کٹوتی ضروری ہے، چیف ایگزیکٹیو
-
اردن اسرائیلی سرحد پر تین اسرائیلی محافظ ہلاک
-
نئے آنے والوں کی نسبت سویڈن چھوڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ
-
پاکستان میں مقامی اور بین الاقوامی زبانیں سیکھنے کا رجحان کیوں نہیں؟
-
ملتان ‘ پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام جامع مسجد حنفیہ کرنال چوک سے سالانہ میلاد ریلی
-
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں "بزنس لیڈز کیسے حاصل کریں" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
-
یوکرین کی مدد سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، اطالوی وزیراعظم
-
امریکا کا یوکرین کے لئے 250 ملین ڈالرکی نئی فوجی امداد کا اعلان
-
حماس کی جنگ کو طول دینے کی حکمت عملی کے متعلق خفیہ دستاویز کا انکشاف
-
وسٹارا ایئر لائنز کی پرواز کی بم دھمکی کے بعد ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.