Photos of Khursheed Ahmed
خورشید احمد کی تازہ ترین تصاویر
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔
Latest photos of Khursheed Ahmed and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Khursheed Ahmed, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Khursheed Ahmed news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
خورشید احمد کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے خورشید احمد کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے خورشید احمد کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
خورشید احمد کی تازہ ترین خبریں
-
خانیوال، سینئر ورکنگ جرنلسٹ فورم ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب
-
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار عتیق
-
ہندوستان کشمیر میں ذلیل ہو رہا ، عالمی سطح پر اس کوندامت اٹھانی پڑ رہی ہے،سردارعتیق احمد
-
ڈاکٹر عریج نیازی اسلام آباد پولیس کی ہیلتھ کیئر کی سفیر نامزد
-
پی یو جے کے زیراہتمام ’’محنت کش کا عالمی دن‘‘ سیمینارکا انعقاد
-
پی یو جے کے زیراہتمام ’’محنت کش کا عالمی دن‘‘ سیمینارکا انعقاد
-
نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی ،تربیت اساتذہ کا انعقاد
-
)سوئی سدرن گیس کمپنی عوام کو سہولت فراہم کرنے کی بجائے ان کے ساتھ مذاق پر اتر آئے ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق
-
ڈیرہ غازی خان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنےکا فیصلہ
-
اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.