Photos of Moscow
ماسکو کی تازہ ترین تصاویر
ماسکو (روسی: Москва، انگریزی: Moscow) روس کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے ۔ یہ براعظم یورپ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ شہر روس کے یورپی علاقے میں وسطی وفاقی ضلع میں دریائے ماسکو کے کنارے واقع ہے۔ تاریخی طور پر یہ سوویت اتحاد اور زار کے عہد میں بھی روس کا دارالحکومت رہا ہے۔ یہاں واقع روسی صدر کی رہائش گاہ ماسکو کریملن کو عالمی ثقافتی ورثء قرار دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں روسی پارلیمان (دوما اور وفاقی مجلس) اور حکومت روس کے دیگر دفاتر بھی اسی شہر میں ہیں۔
Latest photos of Moscow and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Moscow, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Moscow news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
ماسکو کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے ماسکو کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے ماسکو کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
ماسکو کی تازہ ترین خبریں
-
روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک ہے،امریکہ
-
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
-
یوکرائن کا روس پر بڑا ڈرون حملہ، خاتون ہلاک
-
یوکرین کا ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ، ایک خاتون ہلاک
-
یوکرین اور روس کے درمیان ڈرونز کی جنگ‘فریقین کی جانب سے حملوں کے الزامات
-
روس اور چین کی مشترکہ بحری اور فضائی مشقیں
-
ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل منتقل کئے ہیں، یورپی یونین
-
یورپی یونین اور نیٹو پر سائبر حملوں کے لئے روسی خفیہ ایجنسی ذمہ دار، جرمنی
-
یوکرین کے تنازع میں مدد کے لیے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کی تردید
-
ایران کی روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی، یوکرین کی تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.