پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف کوئی تعصب نہیں برتا، ڈیرل ہیئر،مستعفی نہیں ہو رہا، مستقبل میں ایمپائرنگ جاری رکھوں گا، چیمپئنز ٹرافی میں شریک نہیں ہوں گا، آسٹریلوی ایمپائر کی پریس کانفرنس
جمعرات 28 ستمبر 2006 21:54
(جاری ہے)
جمعرات کے روز یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلوی ایمپائر ڈیرل ہیئر نے مستعفی ہونے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا اور مستقبل میں بھی ایمپائرنگ کا سلسلہ جاری رکھوں گا تاہم آئندہ ماہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں ایمپائرنگ سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت میں ہونے والے اس ایونٹ میں ایمپائرنگ نہیں کریں گے۔
ڈیرل ہیئر نے کہا کہ ان کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے نسلی تعصب کے الزامات درست نہیں میری تقرری کسی ٹیم کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ میں آئی سی سی کے لئے کام کر رہا ہوں اور وہی میریی بارے میں کوئی فیصلہ کر سکتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.