شنگھائی سے ایک اعلی سطحی وفد 5 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا

جمعہ 13 اکتوبر 2006 16:25

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین13اکتوبر2006) شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ ایک اعلی سطحی وفد میئر شنگھائی کی ہدایت پر 5 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

وفد میں شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے اعلی افسران شامل ہیں۔ وفد کراچی میں ماسٹر پلان، ترقیاتی منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، اربن پلاننگ وڈیولپمنٹ، اربن ورکس اینڈ کنٹریکٹس، ماسٹرانزٹ، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اور واٹر اینڈ سیوریج کے منصوبوں کا جائزہ لے گا۔

متعلقہ عنوان :