وائرل ہیمبرک فیور کے مزید تین مریض اسپتالوں میں داخل
جمعرات 19 اکتوبر 2006 17:53
(جاری ہے)
محکمہ صحت کی ڈینگی فیور سروائلینس کمیٹی کے آپشنل پرسنل ڈاکٹر عبدالماجد نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ مختلف نجی اور سرکاری اسپتالوں میں داخل وائرل ہیمبرک فیور سے متاثرہ 49مریضوں کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے رخصت کردیاگیا ہے جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف نجی و سرکاری اسپتالوں میں وائرل ہیمبرک فیور کے مزید 30مریضوں کو داخل کیا گیا ہے ۔
ادھر ڈینگی فیور کی مفت تشخیص کے لئے سروسز اسپتال کراچی کی لیبارٹری میں مزید 6نمونے وصول کئے گئے ہیں تاہم سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کے صوبائی پروگرام منیجر ڈاکٹر زاہد انصاری کا کہنا ہے کہ ڈینگی فیور کی تشخیص میں استعمال ہونے والی ایک کٹ میں 96نمونے لگائے جاتے ہیں اس لئے اتنی تعداد میں نمونے جمع ہونے کے بعد ہی تمام ٹیسٹ کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ کے مریض بھی اپنے نمونے تھرماس میں برف کے ساتھ رکھ کر سروسز اسپتال کراچی کی لیبارٹری میں بھیج سکتے ہیں ۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.