ڈینگو بخار چھوت کی بیماری نہیں‘ احتیاط سے بچا جاسکتا ہے. وزارت صحت
جمعہ 20 اکتوبر 2006 13:36
(جاری ہے)
تشخیص اور مستند ڈاکٹر سے علاج کے ذریعے مریض کی قیمتی جان بچائی جاسکتی ہے لہذا ان علامات کی موجودگی میں فوراً قریبی ہسپتال سے رجوع کیا جائے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گھر وہ تمام برتن جن میں صاف پانی رکھا گیا ہے بشمول پانی کی ٹنکیاں‘ بالٹی‘ ڈرم‘ کنستر‘ پھولدان‘ گملے کے نیچے رکھے ہوئے برتن بولتوں میں رکھے گئے پودے یا بیلیں وغیرہ کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں تاکہ مچھر اندر داخل نہ ہوسکے جبکہ کھڑکیوں اور دروازوں پر جالیاں لگوائی جائیں۔ طلوع اور غروب آفتاب کے اوقات میں جسم کے کھلے حصوں کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں اور مچھر بھگاؤ لوشن لگائیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.