زہریلی مٹھائی اور آلودہ پانی پینے سے 162 افراد متاثر
جمعہ 27 اکتوبر 2006 18:33
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مختار زہری ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ نال پہنچ گئے ہیں اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے لیکن پانی کی قلت اور متاثرین میں اضافہ تشویش کا باعث ہے۔ صاف پانی فراہم نہ کرنے اور بروقت طبی امداد نہ ملنے سے قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔
تحصیل ناظم نال میر خالد برنجو نے بتایا کہ واٹر ٹینک کی صفائی کر کے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار پائپ لائنوں کی مرمت کی جا رہی ہے اور حالات کنٹرول میں ہیں۔ دریں اثناء زہریلی مٹھائی کھانے سے عید کی خوشیاں منانے والے 22 افراد متاثر ہوئے جنہیں سول ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا۔ سٹی تھانہ خضدار میں غلام مصطفےٰ کی مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 177 دفعہ 273-34 کے تحت اشیاء بیکری کے مالک مکیشن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عبدالحمید ولد عیدالمجید، حفیظہ بنت عبدالمجید، کلثوم بنت عبدالمجید، ذرینہ بی بی، آمنہ، عبداللہ اور محمد متاثرین میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.