موجودہ حکومت زراعت میں ترقی کے لئے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے اور انہیں ریلیف دینے کی کوششیں کررہی ہے ۔ سکندر حیات یونس
منگل 7 نومبر 2006 19:09
(جاری ہے)
سندھ میں سیڈ کارپوریشن کی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹرارباب غلام رحیم کو کہا ہے کہ اس کا نام تبدیل کرکے پنجاب کے حوالے کیا جائے اس کا نام نیشنل کارپوریشن رکھ دی اجائی یہ بات سانگھڑکونسل دربال ہال میں سانگھڑ کے کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہاکہ 50سالوں میں گزشتہ حکومتوں نے زرعی معیشت پر کوئی توجہ نہیں دی انہوں نے کہا کہ پاکستان کے 13ہزار دیہاتوں میں سے 1000 دیہات سلیکٹ کرکے ان کو 5سالوں تک بنا بیاض کے قرضے دیں گے ۔ پانی کی قلت ختم کرنے کے لئے ڈرب سسٹم پر 15ارب روپے کا پروجیکٹ شروع کیا جارہا ہے جس میں 80فیصد حکومت اور 20 فیصد کمیونٹی کا حصہ ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.