نینسی پہلوسی کا پہلی امریکی خاتون اسپیکر کے طور پر منتخب ہونے کا امکان
بدھ 8 نومبر 2006 23:26
(جاری ہے)
2002ء سے امریکی ایوان نمائندگان میں لیڈر آف اپوزیشن ہیں، جو اپنے پارٹی ارکان کی داخلی، بین الاقوامی اور معاشی پالیسیوں کی بھر پور حمایت کرتی ہیں لیکن اہم امور پر وہ صدر بش سے اتفاق نہیں کرتیں۔
پیلوسی 1940ء میں بالٹی مور کے علاقے مری لینڈ میں پیدا ہوئیں۔ 1987ء سے اب تک وہ کیلی فورنیا کے آٹھ ڈسٹرکٹس کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ایمبر یونک اسٹیم سیل کی ریسرچ امریکہ میں شروع ہی سے متنازعہ ہو رہا ہے اور پیلوسی نینسی اس کی مکمل حمایت کرتی ہیں کہ وفاق اس کی تحقیق کرنے کے لئے فنڈز فراہم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
-
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.