تمام طبقوں و بین الاقوامی ڈونر اداروں کے تعاون سے ملک سے پولیو جیسی مہلک بیماری کا خاتمہ کر دیا جائیگا۔وزیر صحت
اتوار 19 نومبر 2006 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں اب تک ڈینگی بخار کے مریضوں میں بتدریج کمی آ رہی ہے اور آنے والے دنوں میں صورتحال میں مزید بہتری آ جائے گی۔
وزیر صحت نے کہا کہ صوبائی حکومت نے عوام کو صحت کی معیاری و جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے میگا پراجیکٹس شروع کئے ہیں جن میں ملتان ‘ فیصل آباداور وزیر آباد میں امراض قلب کے ادارے ‘ ملتان‘ فیصل آباد اور لاہور میں برن ہسپتالوں کا قیام اور لاہور میں ایشیا ء کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال کے قیام جیسے بڑے منصوبے شامل ہیں ۔وزیر صحت نے کہا کہ صوبے میں لوگوں کو علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا ہیلتھ سیکٹر ریفارمز پروگرام شروع کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت ایک سال کے اندر دیہی مراکز صحت جبکہ دو سالوں میں بنیادی مراکز صحت میں تمام عدم دستیاب سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی جبکہ ان مراکز صحت میں سٹاف‘ عمارت‘ پانی‘ گیس ‘ بجلی اور دیگر ضروری سہولتوں کی فراہمی پر دو برسوں میں 5.5 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے اور صوبہ کے 295 رورل ہیلتھ سنٹروں میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے اضلاع کو ایک ارب روپے فراہم کر دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.