چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں مناسب اور ضروری تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے‘ بین کی مون
بدھ 3 جنوری 2007 12:31
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کو ایک فعال‘ متحرک اور بامقصد ادارہ بنانے کے لئے ان کا ساتھ دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا کو یہ ظاہر کرنا ہوگا کہ ہم دنیا میں قیام امن کے لئے کچھ کرنے کو بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں قیام امن اور خوشحالی لانے کے لئے اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ پچھلے چند سال میں اقوام متحدہ پر تنقید کے باعث کارکنوں کا مورال کم ہوا ہے تاہم اس کو دوبارہ بلند کرنے کے لئے اہم اقدامات کئے جائینگے تاکہ امن کے داعیوں کی حوصلہ شکنی نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.