چینی موبائل کمپنی کا پاکٹل کی خریداری پر اظہار رضامندی،88.86 فیصد شیئرز کے حصول کاباقاعدہ معاہدہ 28کروڑ 40لاکھ ڈالر میں آئندہ ماہ طے پاجائے گا
پیر 22 جنوری 2007 16:08
(جاری ہے)
پیر کو چین کی موبائل کمپنی چائنا موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن کی طرف سے جاری کیے گئے بیا ن میں کہاگیا ہے کہ کمپنی نے پاکٹل کے 88.86 فیصد شیئرزخریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے اور اس مد میں پاکٹل کو 28کروڑ 40لاکھ ڈالر کی رقم اداکی جائے گی جبکہ ریگولیٹری منظوری کے بعد باقاعدہ معاہدہ فروری کے اختتام تک طے پانے کا امکان ہے واضح رہے کہ پاکٹل اور پی ٹی اے کے درمیان لائسنس فیس سے متعلق معاملات طے نہ ہوسکنے کے باعث پاکٹل نے پاکستان میں اپنا نیٹ ورک بند کرنے کی دھمکی دی تھی جس سے 15 لاکھ سے زائد صارفین میں بے چینی کی لہردوڑ گئی تھی۔
چائنا موبائل نے گزشتہ سال جولائی میں بھی پاکٹل کی خریداری کی کوشش کی تھی لیکن بعض وجوہات کی بناء پر معاہدہ طے نہیں پاسکاتھا۔چائنا موبائل کا دنیا کے سولہ ممالک میں موبائل نیٹ ورک کام کررہا ہے جس میں لاطینی امریکہ اورافریقہ کے ممالک بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.