ملک کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار ایوان بالا میں پری بجٹ سیشن

جمعہ 16 فروری 2007 14:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔2007ء) ملک کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار ایوان بالا میں پری بجٹ سیشن چیئرمین محمد میاں سومرو کی صدارت میں شروع ہوا یہ اجلاس اپنے مقررہ وقت سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا تو اجلاس میں وقفہ سوالات شروع کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :