سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس‘ غفلت برتنے پر ریلو ے کا چیف سپر وائزر اور دو کلرک معطل
منگل 20 فروری 2007 17:59
(جاری ہے)
راجیو سکسینہ نے بتایا کہ جنرل کلاس بکنگ کاؤنٹر کے معطل ہونے والے دونوں کلرکوں میں سرندرا کمار اور راکیش مینی شامل ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے فوری بعد ناردرن ریلویز کے جنرل منیجر او رڈویژنل ریلوے منیجر نے بکنگ کاؤنٹر کادورہ کیا تھا اور ریکارڈ برقرار نہ رکھنے کی صورت میں دو کلرکوں کو برطرف کیا گیا ہے۔ جبکہ چیف بکنگ آفیسر کو منگل کے رو ز تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے جبکہ چیف بکنگ سپروائزر ڈی کے مبروال نے معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آرڈر مل گی اہے تاہم ان میں الزامات کے ہوالے سے کوئی تفصیل نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یک طرفہ آرڈر ملا ہے جس میں یہ تحریر تھا کہ آپ کو معطل کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.