سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکوں سے قبل چھلانگ لگانے والے 2افراد کی تلاش جاری
بدھ 21 فروری 2007 11:26
(جاری ہے)
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہریانہ کی ریلوے پولیس کی سینئر افسر بھارتی اروڑا نے بتایا ہے کہ مشتبہ افراد کو پکڑنے کے لئے مختلف قصبوں کی طرف پولیس ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے اور وسیع پیمانے پر ان کی تلاش کا کام جاری ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ مشتبہ افراد کی شناخت کا علم نہیں ہے لیکن وہ دہلی سے ٹرین کے روانہ ہو تے وقت اس میں سوار ہو ئے ،اور انہوں نے ٹرین کے کنڈکٹر سے اصرار کیا کہ وہ غلط ٹرین پر سوار ہو ئے ہیں۔پولیس افسر نے بتایا کہ ان کو دھماکوں سے 15 منٹ قبل ٹرین کو آہستہ کرکے چھلانگ لگانے کی اجازت دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.