ایران اور سعودی عرب کا فرقہ وارانہ کشیدگی کے خلاف تعاون پر اتفاق
اتوار 4 مارچ 2007 21:11
(جاری ہے)
بات چیت میں ایرانی صدر نے لبنان میں سیاسی بحران کے لئے سعودی کوششوں کی حمایت کا یقین دلایا ہے ۔
دونوں رہنماں نے اس بات چیت میں عراق کی سالمیت اور قومی اتحاد کو بر قرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر محمود احمدی نژاداور شاہ عبداللہ نے اس بات پراتفاق کی ہے کہ فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت امت مسلمہ کو در پیش سب سے بڑا خطرہ ہے اور دونوں ممالک اس سازش کا مل کر مقابلہ کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.