تجارت کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزیر اعظم شوکت عزیز

جمعہ 30 مارچ 2007 12:17

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30 مارچ 2007) وزیراعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ ملکی تجارت کو فروغ دینے کیلئے چین کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ مزید ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے جمعرات کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت منعقدہ ایکسپو پاکستان دو ہزار سات کے ا فتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :