آنٹی شمیم کے خلاف گواہی دینے والوں کے مکانات کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کے فیصلے پر جی سکس کے آئمہ کرام،خطباء اور نمازیوں کا شدید احتجاج
جمعہ 27 اپریل 2007 18:44
(جاری ہے)
احتجاجی قرار دادوں میں حکومت کے اس رویے کی سخت ترین مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ حکومت کی جانب سے فحاشی کے اڈوں کے خلاف گواہی دینے کی پاداش میں جی سکس کے رہائشیوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کے اقدام سے مسلمانان پاکستان کی سخت دل آزاری ہوئی ہے۔
علماء کرام نے مطالبہ کیا کہ ان افسران کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے جنہوں نے جی سکس کے مکینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا پلان بنایا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مملکت خداد میں فحاشی اور عریانی سے نوجوان نسل تباہی کی طرف جارہی ہے اور اس کی ذمہ دار بھی حکومتی ادارے ہی ہیں جو ان فحاشی کے اڈوں کی سرپرستی کر رہے ہیں اور ان کے خلاف گواہی دینے والوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔قراردادوں میں مطالبہ کیاگیاکہ ان کے مکانوں کی الاٹمنٹ کی منسوخی کا فیصلہ واپس لیاجائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.