کراچی پی آئی اے کالونی میں لوگوں کو دھمکیاں مکین گھروں میں محبوس ہوکر رہ گئے

ہفتہ 12 مئی 2007 15:31

کراچی ( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار12 مئی2007) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی ہفتہ کو ایئر پورٹ آمد پر قریبی آبادی پی آئی اے کالونی سے بڑی تعداد میں لوگ استقبال کیلئے نکلنا شروع ہوئے تو ایک تنظیم کے مسلح کارکنوں نے فائرن کرکے لوگوں کو اپنے گھروں میں محبوس کردیا اور انہیں باہر نہیں نکلنے دیا اس موقع پر پی آئی اے کالونی کے رہائشی افراد اور مسلح افراد میں تصادم بھی ہوا ۔

متعلقہ عنوان :