کسی بھی کھلاڑی کو اس وقت تک کھیل میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے جب تک اس کے جسم میں ممنوعہ ادویات کے اثرات موجود ہوں۔ڈاکٹر وقار
جمعرات 17 مئی 2007 13:43
(جاری ہے)
گزشتہ روز آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واڈا کے 28 اور 29مئی کو منعقدہ کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے تجویز بھی پیش کردی گئی ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو جس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ہو اگر واڈا کے تحت دو سال کیک سزا نہیں دی جاسکی تو اسے اس وقت تک کھیل میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ملنی چاہئے جب تک کہ اس کے جسم میں ممنوعہ ادویات کے اثرات موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تجویز پاکستان میں محمد آصف اور شعیب اختر کا کیس سامنے آنے کے بعد دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممنوعہ ادویات کے اثرات موجود ہونے کا مطلب ہے کہ مذکورہ کھلاڑی مقابل سے زیادہ طاقتور ہے جو کہ کھیلوں کی سپرٹ کے خلاف ہے اس لئے اول تو اخلاقی طور پر ایسے کھلاڑیوں کو کسی بھی آفیشل ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں ہونیچ اہئے تاہم واڈا کو تجویز دے دی گئی ہے اسے باقاعدہ کوڈ آف کنڈکٹ کا حصہ بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.