چین، محکمہ خوراک وادویات کے سابق سربراہ کوبدعنوانی پرسزائے موت کا حکم

منگل 29 مئی 2007 16:18

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی۔2007ء) چین میں محکمہ خوراک وادویات کے ایک سابق سربراہ کوبدعنوانی میں ملوث ہونے پرسزائے موت سنائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی ٹی وی کے مطابقژینگ زیاویوکوسزا ئے موت رشوت ستانی اوراپنے فرائض سے روگردانی کرنے کے الزام کوقبول کرنے کے بعد سنائی گئی۔62 سالہ ڑینگ کوسات سال تک محکمہ کا سربراہ رہنے کے بعد2005ء میں برطرف کیاگیا تھانیزامسال کے اوائل میں انہیں کمیونسٹ پارٹی سے بھی خارج کردیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :