بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
ملزمان نے شور مچانے پر انہیں بھی قتل کی دھمکی دی تھی،شاگردوں کا پولیس کو بیان
منگل 30 اپریل 2024 13:48
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے وقت 30 سالہ امام مسجد مولانا محمد ماہر اپنے شاگردوں کے ہمراہ محمدی مسجد میں موجود تھے کہ تین نقاب پوش شرپسندوں نے انہیں مبینہ طور پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے شہید کردیا۔
رام گنج پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر جب پولیس مسجد پہنچی تو مولانا محمد ماہر کو خون میں لت پت پایا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اجمیر کے جواہر لال نہرو اسپتال منتقل کیا گیا۔شاگردوں نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے شور مچانے پر انہیں بھی قتل کی دھمکی دی تھی، حملہ آور امام کا موبائل فون بھی اپنے ساتھ لے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.