جمیکن پولیس نے پاکستان کے آنجہانی کوچ باب وولمر کی موت کو طبعی تسلیم کرلیا ، آئندہ ہفتے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ برطانوی اخبار
ہفتہ 2 جون 2007 12:57
(جاری ہے)
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جمیکن پولیس پریس کانفرنس میں اعلان کرے گی کہ وہ باب وولمر کی موت کو اب قتل نہیں سمجھتی بلکہ ان کی موت عارضہ قلب سے ہوئی ہے کیونکہ وولمر ذیابیطس میں مبتلا تھے۔
اخبار کے مطابق لندن پولیس اور جمیکن پولیس افسران مشترکہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ باب وولمر کے قتل میں کوئی تیسرا فریق ملوث نہیں ہے۔ انکوائری میں شریک ذرائع کا کہنا ہے کہ اب یہ مان لیا گیا ہے کہ باب وولمر کا قتل نہیں ہوا ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.