فیصل آباد، انجمن تاجران نے ملعون رشدی کے سرکی قیمت 25کروڑ روپے مقرر کردی
ہفتہ 23 جون 2007 22:25
(جاری ہے)
انجمن تاجران کے صدر نے ملعون رشدی کے سر کی قیمت پچیس کروڑ روپے مقرر کی اور کہا وہ خود لندن جا کر ملعون رشدی کو قتل کرنے کی کوشش بھی کریں گے۔
اس موقع پر مختلف تاجروں کی طرف سے ملعون کے سر کی قیمت لاکھوں روپے مقرر کی گئی۔ اس موقع پر ملا محمد عمر مجاہد اور شیخ اسامہ بن لادن کو ”سر“ کا خطاب دیا گیا۔یہ اعلان بھی کیا گیا کہ حکومت برطانیہ کے خطاب واپس لینے تک چوک گھنٹہ گھر میں روزانہ احتجاجی جلوس اور جلسہ ہوا کرے گا۔ جسمیں تاجر تنظیمیں اور علماء شرکت کیا کریں گے۔ برطانیہ کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ قراردادوں کے ذریعے حکومت پاکستان سے سرکاری طور پر برطانیہ کا سفیر واپس بھجوانے اور پاکستان کا سفیر واپس بلوانے سمیت برطانیہ کو معافی مانگنے پر مجبور کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.