2030ء تک دنیا میں شہروں کی جانب ہجرت میں اضافہ مزید تیز ہوگا جس سے شہروں کی آبادی تین ارب30کروڑ سے بڑھ کر پانچ ارب ہوجائے گی ،یواین پاپولیشن فنڈ کی رپورٹ

بدھ 27 جون 2007 19:29

پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جون۔2007ء) اگلے سال (2008 ء) میں دنیا کی تین ارب30کروڑ آبا دی شہر وں میں رہا ئش پذیر ہو گی جبکہ یہ تعد اد 2030ئتک 5ارب تک بڑھ جا ئیگی اسی طرح ایشیا ء اور افر یقہ کی آبادی 2030 ء تک دوگنی ہو جا ئیگی اورنئے شہر وں کی آئند ہ آبادی غربت کی زند گی گز ارنے پر مجبو ر ہو گی اس با ت کا انکشاف یو این پی ایف کی عالمی آبادی رپو رٹ2007 ء میں کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ روز دنیا کے بڑے شہر وں کی طر ح پشاور میں بھی جا ری کی گئی ہے یہ رپورٹ گزشتہ روز محکمہ اطلاعات کے میڈیا سنٹر میں محکمہ صحت کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن وپبلک ہیلتھ ڈاکٹر روح اللہ جان نے میڈیا کو جاری کی اس موقع پر ڈی جی پاپولیشن نور نواز خان ،دائریکٹر پاپولیشن لبنی تاجک ،ڈاکٹر نجمہ سلطانہ بھی موجود تھیں رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 ء تک ایشیا ء کی آبادی 1.36 بلین سے 2.64بلین تک ، افر یقہ کی 294 ملین سے 742 ملین سے لا طینی امر یکہ اور کر یبین مما لک کی آبا دی394 سے ملین تک بڑھ جا ئے گی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی آدھی آبادی پا نچ لاکھ یا اس سے کم کے شہر وں میں رہتی جبکہ ایک لا کھ آبادی کے شہر وں میں رہا ئش پذیر آبادی اور خصو صاً خو اتین دیہا ت سے بھی بد تر زند گی گز ار رہی ہیں رپو رٹ میں بتا یا گیا ہے کہ پا لیسی سا ز شہر وں کی طر ف منتقلی کی حو صلہ شکنی کے لئے رہا ئشی سہو لیا ت پر پا بندی عا ئد کر تے ہیں جس کی وجہ سے کچی آبا دیا ں فر وغ پا رہی ہے اور تر قی پذیر مما لک کی ایک بلین آبادی کچی آبادیوں میں رہا ئش پر مجبو ر ہے رپو رٹ میں بتا یا گیا ہے کہ غربت، رہا ئش، ما حو لیات اور انتظا ما ت بڑھتے ہو ئے شہر وں کے مسا ئل ہے جبکہ ان مسائل کے حل کے لئے حکو مت ، فلاحی اداروں اور عا لمی تنظیموں کی مر بو ط کو ششوں کی ضر ورت ہے رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر وں کی آبادی میں اضافہ تر قی کے لئے سو د مند ہے اور 21 ویں صدی میں یہ تر قی کا بڑ احا مل ہو گا اسلئے اس عا مل سے فا ئڈہ اُٹھا نے کے لئے وسیع منصوبہ بند ی کی ضر ورت ہے رپو رٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر وں میں نا دار اور خو اتین سب سے زیا دہ محر وم طبقات ہیں اور یہ لو گ صحت کی سہو لیا ت،صاف پا نی اور صا ف ما حول سے محر وم ہیں عا لمی رپو رٹ کے مطا بق دنیا کی 30% آبادی دریاؤں کے کنا روں پرآبادہیں اور ما حو لیا ت کی تبد یلیوں کی زد میں ہے ما حو لیا تی تبا ہی سے بچا ؤ ، آبادی اور سما جی اعد اد و شما ر اور تر بیت یا فتہ افر اد کا رکی فر اہمی ان شہر وں کے لئے نا گزیر ہے رپو رٹ میں شہر وں کی انتظامیہ پر زور دیا گیا ہے کہ و ہ غریبوں کی بہبو د اور نو جو انوں کو سہو لیات کی فراہمی پر توجہ دیکر نو جو انوں کو فیصلہ سا زی میں شا مل کریں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :