بلوچستان سے آنیوالا سیلابی پانی منچھر جھیل میں داخل۔تربت میں این جی اوز نے ایف سی کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کےبعد امدادی سرگرمیاں بحال کردیں
اتوار 15 جولائی 2007 12:03
(جاری ہے)
دوسری جانب وفاقی وزیر پهانی و بجلی لیاقت جتوئی نے جوہی میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہی شہر ڈوبنے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سیلابی پانی سے میہڑ اور کے این شاہ کی بارہ یونین کونسلوں کے دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ اور تینتالیس ہزار افراد شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ادھر ہزار واہ بند میںشگاف کے باعث پانی کی سطحمسلسل بلند ہورہی ہے اور تیس دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ تربت میں ایف سی کے اہلکاروں اور این جی اوز کے کارکنوں میں کشیدگی ختم ہونے کے بعد این جی اوز نے امدادی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔دوسری جانب جعفر آباد سے نمائندے کے مطابق بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران مزید بارشیں نہ ہونے سے پانی کا دبائو کم ہوگیا ہےاور صوبے کے کئی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ وقتی طور پر ٹل گیا ہے۔ فتویجاہ میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے تھے تاہم سیلاب پانی میںکمی کی وجہ سے گنداخہ ٹائون اور متعدد علاقوں میں سیلاب کا خطرے ٹل گیا ہے جبکہ پاک فوج کے انجینئرنگ کے شعبے کی کوششوں سے بلوچستان میں بیشتر سڑکیں ٹریفک کےلئے کھول دی گئی ہیں ، جس سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں تیزی آگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.